تحریک انصاف نے 25 جولائی کو یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے 25 جولائی کو یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد: عام انتخابات 2018 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے 25 جولائی کو یوم سیاہ منانے کے اعلان کے جواب میں

مبینہ دھاندلی کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے 25 جولائی کو یوم سیاہ منانے کے اعلان کے جواب میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے 25 جولائی کو یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی کی جانب سے مرکزی و صوبائی تنظیموں کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔
سیف اللہ نیازی نے کہا تحریک انصاف انتخابات میں تاریخی فتح اور وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کی کامیاب تکمیل پر رب العزت کا شکر ادا کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان کا دعوی تھا کہ اسٹیل ملز کو وہ چلا کر دکھائیں گے

عمران خان کا دعوی تھا کہ اسٹیل ملز کو وہ چلا کر دکھائیں گے

اسلام آباد: چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا تو اپوزیشن کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے