ای سی ای اساتذہ محکمہ تعلیم کے خلاف میدان میں آ گئے

ای سی ای اساتذہ محکمہ تعلیم کے خلاف میدان میں آ گئے

کراچی : حکومت فوری طور پر ریگولر کر کے بحال کرے، ارلی لرننگ پروگرام 10 سال بحیثیت کنٹریکٹ پڑھایا ہے، ٹریننگ بھی کرائی محکمہ تعلیم نے لاکھوں روپے لگانے کے بعد ہمیں فارغ کر دیا گیا

ان کی تنخواہ 12 ہزار روپے تھی، گزشتہ 10 سال سے ہر سال کانٹریکٹ میں توسیع کی جاتی تھی مگر گزشتہ 3 سالوں سے آسرا دے رکھا تھا کہ ای سی ای ساتذہ کو مستقل کر دیا جائے گا، گزشتہ 5 سالوں سے تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا گیا۔
ٹیچر کی چار ہزار روپے تنخواہ تھی اور اسسٹنٹ ٹیچر دو ہزار روپے تنخواہ پر بھرتی کئے گئے تھے۔ اساتذہ کے مطابق سیکریٹری تعلیم قاضی شاہد پرویز نے جی ڈی اے کے رہنما عارف مصطفی جتوئی کی موجودگی میں یقین دہانی کرائی تھی کہ ای سی ای کے300 اساتذہ کو جلد مستقل کر دیا جائے گا۔
یقین دہانی کرائے ہوئے ایک ہفتے سے زائد گزر چکا ہے مگراب تک سمری وزیر اعلیٰ کو نہیں بھیجی گئی،

یہ بھی پڑھیں

قائم علی شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

قائم علی شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) رہنما کی ضمانت 29 اگست تک کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے