وزیراعظم نے کیپٹل ہل میں کانگریس اراکین سے ملاقاتیں کیں

وزیراعظم نے کیپٹل ہل میں کانگریس اراکین سے ملاقاتیں کیں

واشنگٹن: وزیراعظم نے کیپٹل ہل میں کانگریس اراکین سے ملاقاتیں کیں، اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے، جبکہ پاکستان کاکس شیلا جیکسن نے بھی عمران خان کا بھرپور استقبال کیا

رکن کانگریس جم بینکس نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی جدو جہد کو سراہتے ہیں۔
صدر ٹرمپ سے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات مفید رہی، دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔
امریکی رکن کانگریس تھامس سوزی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت قربانیاں دیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اپنے مغربی سرحد پر جن مشکلات کا سامنا ہے ہمیں ان کا اندازہ ہے۔  تھامس سوزی نے اپنا خطاب السلام و علیکم سے شروع اور شکریہ کے ساتھ ختم کیا۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان کا دعوی تھا کہ اسٹیل ملز کو وہ چلا کر دکھائیں گے

عمران خان کا دعوی تھا کہ اسٹیل ملز کو وہ چلا کر دکھائیں گے

اسلام آباد: چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا تو اپوزیشن کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے