اکانومی کلاس پر 10 فیصد رعایت کا اعلان کردیا

اکانومی کلاس پر 10 فیصد رعایت کا اعلان کردیا

کراچی: قومی ایئرلائن انتظامیہ نے طلبا کے لیے ڈومیسٹک فلائٹس کی ٹکٹوں پر رعایت کا اعلان کیا ہے

طلبا اندرون ملک پروازوں پر رعایتی ٹکٹس حاصل کرسکیں گے
طلبا کو رعایتی ٹکٹ کی فراہمی کے اعلان کا فوری طور پر اطلاق کیا جارہا ہے جس کے بعد طلبا براہ راست پی آئی اے کے دفاتر اور ایجنٹس کے ذریعے اکانومی کلاس پر رعایت حاصل کرسکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

قائم علی شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

قائم علی شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) رہنما کی ضمانت 29 اگست تک کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے