پہلی بار روسی اور چینی فضائیہ نے مشترکہ فضائی مشقیں کیں

پہلی بار روسی اور چینی فضائیہ نے مشترکہ فضائی مشقیں کیں

بیجنگ: جنوبی کوریا نے روسی طیاروں پر مشین گن سے وارننگ فائر کیے، اور روس کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے باز رہنے کی دھمکی دی

روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ چار روسی لڑاکا طیارے مشرقی چین کی سرحدی حدود میں مشقیں کررہے تھے۔ اس تنازعے کے ردعمل میں جاپان نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
جنوبی کوریا کے عسکری حکام کا کہنا ہے کہ پانچ جنگی طیارے ہماری سرحدی حدود میں داخل ہوئے، جس کے ردعمل میں فوری طور پر دو کوریائی لڑاکا طیارے ان جہازوں کو مار گرانے کے لیے بھیجے گئے۔
حکام کے مطابق روس کی جانب سے دو بار سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی گئی، روسی طیاروں پر مشین گن کے 80 راؤنڈ فائر کیے گئے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ روس اور چین کے درمیان فوجی مشقیں مستقبل میں ایک مضبوط تعلقات کا عندیہ ہے، جو جاپان اور جنوبی کوریا کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

’اسنیپ چیٹ‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپلیکیشن پر تشہیر روک دی

’اسنیپ چیٹ‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپلیکیشن پر تشہیر روک دی

واشنگٹن: ٹرمپ نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر سیاہ فاموں کی جانب سے احتجاج اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے