کراچی: اقرا عزیز نے اہلیہ پر مبینہ تشدد کرنے پر محسن عباس حیدر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اقرا عزیز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر گلوکار محسن حیدر کے مبینہ تشدد پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تن سازی انسان کو مضوط بناتی ہے لیکن کسی عورت پر ہاتھ اٹھانا آپ سے مرد ہونے کا اعزاز چھین لیتا ہے۔

اقرا عزیزنے محسن عباس حیدر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی:

اقرا عزیز نے اہلیہ پر مبینہ تشدد کرنے پر محسن عباس حیدر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

اقرا عزیز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر گلوکار محسن حیدر کے مبینہ تشدد پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تن سازی انسان کو مضوط بناتی ہے لیکن کسی عورت پر ہاتھ اٹھانا آپ سے مرد ہونے کا اعزاز چھین لیتا ہے۔

اقرا عزیز نے کہا کہ ہمیں یہ سننے کی بھی ضرورت نہیں کہ  اس وقت آپ کے دماغ میں کیا چل رہا تھا اور نہ ہی آپ کی کہانی کی ضرورت ہے۔ اب وقت ختم ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز معروف گلوکار و اداکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ نے شوہر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ محسن نے حاملہ ہونے کے باوجود مجھے بری طرح جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا۔

اہلیہ پر تشدد کا الزام؛ محسن عباس کی قریبی دوست بھی میدان میں آگئی

یہ بھی پڑھیں

اس بار یہ 'فزیکل' کے بجائے 'ورچوئل'

اس بار یہ ‘فزیکل’ کے بجائے ‘ورچوئل’

اس بار یہ ‘فزیکل’ کے بجائے ‘ورچوئل’ ہوگا یعنی باقاعدہ طور پر اس کا انعقاد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے