U.S. and Saudi Arabian forces conduct a closing ceremony for Exercise Friendship and Iron Hawk 14 on April 14th, 2014, near Tabuk, Saudi Arabia. Iron Hawk and Friendship 14 involved U.S. Army forces from the 42nd CAB, New York Army National Guard, and 2nd Brigade Combat Team, 4th Infantry Division, and Saudi Arabian ground and aviation forces. Over weeks of practice the two militaries focused on improving their joint operating capabilities, integrating infantry, armor, and aviation assets from both countries in the final event on April 13th, 2014. The 42nd CAB, composed of National Guardsmen from New York, Michigan, Delaware, Indiana, and Kentucky, and soldiers from 1st Cavalry Division, Fort Hood, Texas, is currently deployed to Kuwait in support of Operation Enduring Freedom, and conducts joint partnerships and exchanges with nations from across the region. (N.Y. Army National Guard photo by Sgt. Harley Jelis/Released)

سعودی فرمانروا نے ملک میں امریکی فورسز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

ریاض : شاہ سلمان کی سعودی عرب میں امریکی فوج کی تعیناتی کی منظوری

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے خطے کی سیکورٹی مزید بڑھانے کے لیے ملک میں امریکی فورسز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

سعودی وزارت خارجہ کے مطابق سعودی عرب اور امریکا خطے کو لاحق خطرات کے پیش نظر اپنے طویل مدتی تعلقات کو مزید مستحکم کر رہے ہیں۔

سعودی سرکاری خبر رساں ادارے نے وزارت دفاع کے ایک اہلکار کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی فوج کی تعیناتی کے فیصلے کا مقصد خطے میں امن قائم رکھنے، سکیورٹی اور استحکام کے لیے کی جانے والی مشترکہ کوششوں کو بڑھانا ہے۔

امریکی محکمہ دفاع نے اپنے ایک بیان میں اس اقدام کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ابھرتے ہوئے خطرات کو روکنے کے لیے سعودی عرب میں فوجی دستے تعینات کرے گا۔

امریکی صدر ٹرمپ نے کچھ عرصے قبل سعودی عرب میں 1 ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلان کیا تھا، تاہم پینٹا گون نے ابھی تک اس تعداد کی سرکاری تصدیق نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں

افغان صدر پر چیف ایگزیکٹیو کا الزام

افغان صدر پر چیف ایگزیکٹیو کا الزام

افغانستان کے چیف ایگزیکٹیوعبداللہ عبداللہ نے صدر اشرف غنی پر انتخابی مہم کے دوران سرکاری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے