لیستھ ملینگا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

سری لنکا کے فاسٹ بولر لیستھ ملینگا 26 جولائی کو اپنا آخری ون ڈے میچ کھیلیں گے

میلنگا کا نام بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے لیے اعلان کردہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

کپتان کرونا رتنے نے ان کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی ہے، 225 میچ کھیلنے والے میلنگا کو سری لنکا کی جانب سے سب سے زیادہ  335 وکٹ حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔

میلنگا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلتے رہیں گے اور اس بات کے امکانات ہیں کہ وہ اگلے سال آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیل کر ہر قسم کی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

بلغراد: کرونا سے متاثر ہونے کے 9 دن بعد جووکوچ اور جیلینا دونوں صحتیاب ہوگئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے