عمران خان پر دنیا کے اعتماد کا اظہار ان کی صلاحیتوں کا اعتراف ہے

عمران خان پر دنیا کے اعتماد کا اظہار ان کی صلاحیتوں کا اعتراف ہے

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر سے کامیاب ملاقات پاکستان کی کامیابی ہے

قوم کو اپنے رہبر پرناز ہے جس نے پاکستان کی باوقار نمائندگی کی، عمران خان پر دنیا کے اعتماد کا اظہار ان کی صلاحیتوں کا اعتراف ہے۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر پرثالثی کی امریکی صدر کی پیشکش کا خیرمقدم کرتا ہے، تنازعہ کشمیر پر گفتگو سے بنیادی مسئلے کے حل کی اہمیت اجاگر ہوئی۔
ٹرمپ نے افغان مسئلے پر وزیراعظم عمران خان کے موقف کی تائید کی۔
وزیراعظم عمران خان وائٹ ہاؤس پہنچے تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کا استقبال کی، دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا۔ پہلے مرحلے میں وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ون آن ون ملاقات ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

26نومبر سے 24دسمبر تک پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کااعلان

26نومبر سے 24دسمبر تک پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کااعلان

اسلام آباد: بین الصوبائی وزرائےتعلیم کااجلاس کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور معاون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے