اپوزیشن کی ریکوزیشن پرسینٹ کا اجلاس آج ہوگا

اپوزیشن کی ریکوزیشن پرسینٹ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کردیا ،ایجنڈے کے مطابق اجلاس یک نکاتی ایجنڈے پرہوگا

اپوزیشن کی ریکوزیشن پر سینٹ کا اجلاس آج سہہ پہر3بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،اجلاس کی صدارت چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کریں گے۔
جلاس میں اپوزیشن کی چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد پربحث ہوگی۔
چیئرمین سینٹ اورڈپٹی چیئرمین سینٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے صدرمملکت عارف علوی نے یکم اگست کوسینٹ کا ریگولراجلاس بھی طلب کررکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

غیر منظورشدہ منصوبوں کے لیے آئندہ بجٹ میں کوئی رقم مختص نہیں کی جائے گی

غیر منظورشدہ منصوبوں کے لیے آئندہ بجٹ میں کوئی رقم مختص نہیں کی جائے گی

اسلام آباد: قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے بتایا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے