ہیلمٹ نہیں تو سفر نہیں

ہیلمٹ نہیں تو سفر نہیں

کراچی: مہم کا مقصد عام شہریوں کودوران سفر ہیلمٹ کے استعمال کی جانب راغب کرنا تھا اوراس میں ٹریفک پولیس کو کامیابی ملی ہے، ساؤتھ میں 81ہزار 976، ویسٹ میں 65ہزار 626 اور سٹی میں41ہزار 361 چالان کیے گئے

یکم جولائی سے موٹر سائیکل پر ہیلمٹ کا استعمال نہ کرنیوالوں کیخلاف شروع کی جانیوالی مہم کے دوران 3لاکھ154 چالان کیے گئے اور 4 کروڑ 50 لاکھ 23 ہزار 100 جرمانہ وصول کیا گیااور ایک لاکھ 94ہزار 761موٹر سائیکلیں ضبط کی گئیں

یہ بھی پڑھیں

قائم علی شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

قائم علی شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) رہنما کی ضمانت 29 اگست تک کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے