وزیراعظم عمران خان سے امریکی بزنس ایگزیکٹو کے وفد نے ملاقات کی

وزیراعظم عمران خان سے امریکی بزنس ایگزیکٹو کے وفد نے ملاقات کی

واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان نے بزنس ایگزیکٹو کے وفد کو نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے میں سرمایہ کاری کے مواقع سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے کاروبار میں آسانی کے لیے حکومت کے حالیہ اقدامات سے بھی آگاہ کیا

پاکستان نے کہا کہ حکومت امریکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں ہرممکن تعاون فراہم کرے گی، جس پر وفد کی جانب سے سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرنے پر وزیراعظم سے اظہار تشکر کیا گیا۔
پاکستانی سفارت خانے میں ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان کو امریکی کمپنیوں کے سرمایہ کاری اور بزنس پلان سے بھی آگاہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

ترنول میں چورنگی نمبر 26 پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

ترنول میں چورنگی نمبر 26 پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

اسلام آباد: جاں بحق اہلکاروں کی شناخت اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) محسن ظفر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے