عاطف پردیسی کے بینک اکاونٹس سے 2 ارب روپے سے زائد رقم کا لین دین

عاطف پردیسی کے بینک اکاونٹس سے 2 ارب روپے سے زائد رقم کا لین دین

کراچی: ایف بی آر کے ماتحت ادارے ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن آئی آر نے مقامی ریئل اسٹیٹ ڈیلر عاطف پردیسی کے مختلف بینک اکاؤنٹ سے بھاری مالیت کے لین دین

عاطف پردیسی ایف بی آر میں ٹیکس دہندگان کی فہرست میں رجسٹرڈ ہے لیکن ٹیکس نیٹ میں رجسٹرڈ ہونے کے باوجودعاطف پردیسی کی جانب سے ٹیکسوں کی ادائیگیاں صفر ہیں ۔ عاطف پردیسی کی بینکوں میں 16 کروڑ روپے کی جائیداد بھی نام پر ہے۔
آئی اینڈ آئی کو عاطف پردیسی کے مختلف بینکوں میں مجموعی طورپر 11 بینک اکاؤنٹس کی نشاندہی ہوئی ہے جس میں 3 بینک کھاتے سامبا بینک، 4 اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک، ایک جے ایس بینک، ایک یوبی ایل، ایک ایم سی بی اور ایک بینک الفلاح کا اکاونٹ شامل ہیں۔
عاطف پردیسی ممکنہ طور پر کسی اہم شخصیت کا فرنٹ میں ہوسکتا ہے،عاطف پردیسی کو ایف بی آر کی جانب سے متعدد نوٹسز جاری کیے لیکن ایف بی آر کے طلب کرنے کے باوجود عاطف پردیسی تاحال روپوش

یہ بھی پڑھیں

قائم علی شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

قائم علی شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) رہنما کی ضمانت 29 اگست تک کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے