سی پیک کے تحت بلوچستان میں کئی میگا منصوبوں پر کام کا آغاز ہوگیا

سی پیک کے تحت بلوچستان میں کئی میگا منصوبوں پر کام کا آغاز ہوگیا

کوئٹہ: قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری اور پاک چین دوستی ایسوسی ایشن کے صدر سینیٹر مشاہد حسین سید بھی اس تقریب میں موجود تھے

چینی سفیر کہا کہ سی پیک منصوبہ اپنی تکمیل کے ساتھ ہی پاکستان کی تجارت کو فروغ دے گا اور ملکی معیشت کو مضبوط کرے گا، ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبہ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لیے فائدے مند ثابت ہوگا۔
سی پیک کے تحت بلوچستان میں کئی میگا منصوبوں پر کام کا آغاز ہوگیا ہے، جس میں سے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ ایک منصوبہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ میں مدرسہ دارالعلوم الشرعیہ میں دھماکے کے بعد فضا سوگوار

کوئٹہ میں مدرسہ دارالعلوم الشرعیہ میں دھماکے کے بعد فضا سوگوار

کوئٹہ: کوئٹہ میں مدرسہ دارالعلوم الشرعیہ میں دھماکے کے بعد فضا سوگوار ہے، خود کش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے