آئی ٹی ایف کے دباؤ پر ہی بھارت پاکستان میں کھیلنے پر رضامند ہوا

آئی ٹی ایف کے دباؤ پر ہی بھارت پاکستان میں کھیلنے پر رضامند ہوا

کراچی: سیکیورٹی دہلی اور ممبئی کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ بہتر ہے، 14 اور 15 ستمبر کو پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کے گراس کورٹس پر شیڈول مقابلوں سے قبل بھارت نے عالمی فیڈریشن سے سیکیورٹی کنسلٹنٹ پاکستان بھیجنے پر اصرار کیا

مقابلوں کوغیرمتنازعہ بنانے کے لیے پاکستان کے کھیلوں کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہاک آئی ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی۔
انھوں نے اس امر کا اظہار کرتے ہوئے کیا، سلیم سیف اللہ خان نے کہا کہ 55 سال کے بعد ڈیوس کپ مقابلے میں شرکت کے لیے آنے والی بھارتی ٹیم کو کسی قسم کا سیکیورٹی مسلہ نہیں پیش آئے گا،5 ہزارسیکیورٹی کیمروں سے لیس دارالحکومت کے ریڈ زون میں شیڈول ان مقابلوں میں بھر پورسیکیورٹی ہوگی جبکہ مقابلوں کوسپروائز کرنے کے لیے غیرملکی امپائرز پاکستان آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

آسٹریلیا میں‌ موجود فاسٹ بولرنسیم شاہ والدہ کے جنازے میں‌ شرکت نہ کرسکے

آسٹریلیا میں‌ موجود فاسٹ بولرنسیم شاہ والدہ کے جنازے میں‌ شرکت نہ کرسکے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی والدہ گزشتہ رات انتقال کرگئیں۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے