پاکستان کی جیواسٹریٹجک پوزیشن دنیا میں منفرد ہے

پاکستان کی جیواسٹریٹجک پوزیشن دنیا میں منفرد ہے

واشنگٹن:  وزیراعظم عمران خان نے سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانیوں کو اللہ نے بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے، پاکستان کی جیواسٹریٹجک پوزیشن دنیا میں منفرد ہے، پاکستان کی60 فیصد آبادی 30 سال سے کم عمرہے

عمران خان نے کہا کہ جب تک منافع نہیں ہوگا سرمایہ کاری نہیں آئے گی، سرمایہ کاروں اور تاجروں کوسہولتیں دینے کی کوششیں کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین کے بعد جاپان بھی پاکستان میں صنعتیں لگانا چاہتا ہے، مائنڈ سیٹ بدل کر پاکستان کو صنعت کاری کی طرف لے جا رہے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان سیاحت میں دنیا کے کسی ملک سے کم نہیں ہے، رواں برس اس قدر سیاحت ہوئی ہوٹل کم پڑگئے۔ انہوں نے کہا کہ امریکامیں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

جسٹس ریٹائرڈ الطاف ابراہیم قریشی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھالیا

جسٹس ریٹائرڈ الطاف ابراہیم قریشی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصر نے الطاف ابراہیم قریشی سے قائم مقام چیف الیکشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے