ہالی ووڈ فلم ’ٹاپ گن 2‘ کی جھلکیاں جاری

کراچی(ویب ڈیسک) امریکی فلم ٹاپ گن کے سیکوئیل ٹاپ گن ٹو کی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔

ہالی ووڈ فلم ’ٹاپ کن 2‘ کی کہانی ایسے جنگی جہاز اڑانے والے تربیتی پائلٹس کی زندگی کے گرد گھومتی ہے، جن کو ملک کا بہترین پائلٹس قرار دیا جاتا ہے

فلم میں لہو گرماتے سنسنی خیز ڈاگ فائٹس کے مناظر دیکھ کر آپ خود کو بھی پائلٹ سمجھنے لگیں گے۔

اس فلم میں بطور مہمان خصوصی ٹام کروز بھی شامل ہیں۔ یہ فلم 2020 میں سینیما گھروں کی زینت بنے گی۔

یہ بھی پڑھیں

بھارتی گلوکارہ کو ریپ کی دھمکیاں

بھارتی گلوکارہ ہارڈ کور کو حکومت کے خلاف بولنے پر حکمران جماعت بھارتیہ جنتنا پارٹی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے