کب تک جھوٹے وعدوں پراعتبار کرو گے

کب تک جھوٹے وعدوں پراعتبار کرو گے

کراچی : مصطفیٰ کمال کا کراچی کے شہریوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کب تک جھوٹے وعدوں پراعتبار کرو گے، ایک بار اٹھ جاؤ، خاموشی توڑو اور اس جدوجہد میں شامل ہوجاؤ

حکومت گرانے نہیں مسائل کے حل کیلئےجہدوجہد کررہے ہیں، پی ایس پی باغ جناح کو کراچی میں رہنے والے اور ہر زبان بولنے والوں سے بھر دے گی، آنے والا وقت پاک سر زمین پارٹی کا ہے جو پہلے سے مضبوط ہوگئی ہے۔
ٹی وی ٹاک شوز دیکھ کر حکمرانوں کو برا بھلا کہنے سے قوم کے مسائل حل نہیں ہوں گے،21جولائی کو کراچی والے آئیں تاکہ ہماری آواز دور تک جاسکے،21جولائی کو جلسے میں اہم اعلان کروں گا۔

یہ بھی پڑھیں

کلچر ڈے کے موقع پر گاڑی میں سوار نامعلوم افراد کی جانب سے پولیس کے سامنے کھلے عام ہوائی فائرنگ

کلچر ڈے کے موقع پر گاڑی میں سوار نامعلوم افراد کی جانب سے پولیس کے سامنے کھلے عام ہوائی فائرنگ

کراچی: ساحل انویسٹی گیشن انچارج میر محمد لاشاری نے بتایا کہ ہوائی فائرنگ سے متعلق …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے