حکومت نے ملکی مفاد میں اپنی مقبولیت داؤ پر لگا دی

حکومت نے ملکی مفاد میں اپنی مقبولیت داؤ پر لگا دی

اسلام آباد: شاہد رشید بٹ کا کہنا تھا کہ اگر ماضی کی حکومتیں سستی شہرت کے لئے ٹیکس معاملات پر یو ٹرن نہ لیتیں تو آج ملک کا یہ حال ہوتا نہ سو ارب ڈالر سے زیادہ کے قرضے ہوتے

شاہد رشید بٹ کا کہنا تھا کہ اگر ماضی کی حکومتیں سستی شہرت کے لئے ٹیکس معاملات پر یو ٹرن نہ لیتیں تو آج ملک کا یہ حال ہوتا نہ سو ارب ڈالر سے زیادہ کے قرضے ہوتے
پاکستان کو درپیش چیلنجز میں ہچکولے کھاتی معیشت کو مستحکم کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، جس کے لئے سخت اقدامات مجبوری ہیں۔
ٹیکس ادا نہ کرنے کا کلچر پروان چڑھا یا گیاہے، جس نے ملکی معیشت کی بنیادیں ہلا ڈالی ہیں، حکومت عوام کی اس روش کو بدل رہی ہے کیونکہ یہ ریاست کی سلامتی کے لئے مسئلہ بن چکی ہے اس لئے عوام حکومت سے تعاون کریں۔

یہ بھی پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 30 اگست کو طلب

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 30 اگست کو طلب

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے