قبائلی اضلاع کے پہلے تاریخ سازالیکشن کے لیے صبح آٹھ بجے پولنگ کا آغاز

قبائلی اضلاع کے پہلے تاریخ سازالیکشن کے لیے صبح آٹھ بجے پولنگ کا آغاز

پشاور: اٹھائیس لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، دو خواتین سمیت دوسو پچاسی امیدوار میدان سیاست میں‌ مدمقابل ہیں

، قبائلی اضلاع میں 1 ہزار 897 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں، جس میں 554 کو انتہائی حساس اور 461 کو حساس قرار دیا گیا، شمالی اور جنوبی وزیرستان کے پولنگ اسٹیشن اس فہرست میں شامل ہیں۔
مقامی انتظامیہ اور عوام نے امید ظاہر کی ہے کہ یہ الیکشن قبائلی علاقوں کو مرکزی دھارے میں لانے اور ترقی کا سفر شروع کرنے میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوااسمبلی میں اب پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں کی تعداد 2 ہوگئی

خیبر پختونخوااسمبلی میں اب پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں کی تعداد 2 ہوگئی

پشاور:خیبرپختونخوا اسمبلی میں پارلیمانی پارٹیوں کی تعداد بڑھ کر 7 ہوگئی ہے جب کہ جماعت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے