’’نہیں چاہیے 4 رنز واپس لے لیں‘‘

’’نہیں چاہیے 4 رنز واپس لے لیں‘‘

لندن:

 انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ فائنل میں بین اسٹوکس نے امپائرز سے درخواست کی تھی کہ وہ اوور تھرو پر دیے گئے 4 رنز واپس لے لیں۔

جیمز اینڈرسن نے دعویٰ کیا ہے کہ نیوزی لینڈ سے ورلڈ کپ فائنل میں بین اسٹوکس نے امپائرز سے درخواست کی تھی کہ وہ ان کے بیٹ سے ٹکرا کر باؤنڈری پار کرجانے والے اوور تھرو پر دیے گئے چوکے کو واپس لے لیں۔

اینڈرسن نے اپنے کالم میں لکھا کہ اسٹوکس کو کافی افسوس اور اس نے معذرت بھی کی تھی، مگر قانون کے تحت گیند باؤنڈری پار کر چکی تھی لہٰذا چوکا ہوگیا اور اسے واپس نہیں لیا جا سکتا تھا۔

عراقی کردستان میں‌ فائرنگ، ترک سمیت تین سفارتکار ہلاک

یہ بھی پڑھیں

سابق کپتان ثناء میر نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سابق کپتان ثناء میر نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ثنا ء میر نے کہا ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا اعزاز اور گرین جرسی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے