چوروں کے سو دنوں کے بعد شاہ کا ایک دن آپہنچا ہے

چوروں کے سو دنوں کے بعد شاہ کا ایک دن آپہنچا ہے

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ مال مسروقہ کی برآمدگی کی ایک اور قسط قوم کومبارک، لوٹے مال کی واپسی کا خواب حقیقت بن رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلی بار ہونے جا رہی ہے کہ لوٹا مال واپس ہو رہا ہے

 

فردوس عاشق اعوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ قانون پر عمل داری رنگ دکھا رہی ہے، چوروں کے سو دنوں کے بعد شاہ کا ایک دن آپہنچا ہے۔
لٹیروں کی صفوں میں بوکھلاہٹ اور افراتفری ہے، شاہی خاندان کے گھر،اہل خانہ کے نام پرجائیداد ضبطی واپسی کے خواب کی تعبیر ہے۔
تمام مجرم ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے ہیں، وزیراعظم قانون کی حکمرانی یقینی بنا کر قوم سے کیا وعدہ نبھا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 30 اگست کو طلب

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 30 اگست کو طلب

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے