لیبارٹریوں کے معیار کو جانچنے کیلیے 11 رکنی ٹاسک فورس تشکیل

لیبارٹریوں کے معیار کو جانچنے کیلیے 11 رکنی ٹاسک فورس تشکیل

کراچی: سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے سندھ بھر میں قائم لیبارٹریوں کے معیار کو جانچنے کیلیے 11 رکنی ٹاسک فورس تشکیل دے دی

ہیلتھ کیئر کمیشن کی تشکیل کردہ 11 رکنی ٹیم میں ڈاکٹر رومانیہ حسن، ڈاکٹر عافیہ ظفر، ڈاکٹر اظہار حسین، ڈاکٹر ارم خان، پروفیسر نائیلہ طارق، ڈاکٹر فرحان عیسی، رانا آصف (ایڈووکیٹ)، ڈاکٹر کہکشاں ظفر، ڈاکٹر رضا کاظمی، ڈاکٹر ایاز مصطفی اور ڈاکٹر فائضہ بھٹو شامل
11 رکنی ٹاسک فورس کے قیام کا فیصلہ ہیلتھ کیئر کمیشن کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈاکٹر منہاج قدوائی کی سربراہی میں لیبارٹریوں کے معیار کو بہتر بنانے کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں ہوا، جس میں لیبارٹریوں کے معیار کو بہتر بنانے کے طریقہ کار پر غور کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک یعنی بیکٹیریا کُش ادویات کا ٹائیفائیڈ پر اثر نہ ہونے کے برابر ہے

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک یعنی بیکٹیریا کُش ادویات کا ٹائیفائیڈ پر اثر نہ ہونے کے برابر ہے

سندھ: پاکستان میں اینٹی بائیوٹک یعنی بیکٹیریا کُش ادویات کا ٹائیفائیڈ پر اثر نہ ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے