صبح ہونے والی ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

صبح ہونے والی ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

کراچی: صبح سے ہی بادلوں نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں جب کہ آج صبح ہونے والی ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، جس کے باعث شہریوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال، اسکیم 33، سپرہائی وے، ایف بی ایریا، نارتھ کراچی اور سرجانی ٹاؤن میں ہلکی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سرجانی ٹاؤن میں 1.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کا امکان ہے۔
شہر میں ہونے والی ہلکی بارش نے کے الیکٹرک کا پول کھول دیا اور بارش شروع ہوتے ہی متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں

قائم علی شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

قائم علی شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) رہنما کی ضمانت 29 اگست تک کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے