بھارت کرتارپور راہداری منصوبے کو خوش آئند قرار

بھارت کرتارپور راہداری منصوبے کو خوش آئند قرار

واشنگٹن: مورگن آرٹیگس نے پریس بریفنگ کے دوران صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے پاک بھارت کرتارپور راہداری منصوبے کو خوش آئند قرار دیا

امریکا ایسے تمام اقدامات کی حمایت اور حوصلہ افزائی کرتا ہے جو پاکستان اور بھارت کے عوام کو ایک دوسرے سے قریب کرے۔
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا سے متعلق مورٹن آرٹیگس کا کہنا تھا کہ وہ سرکاری دورے پر آئندہ ہفتے امریکا آرہے ہیں اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے عمران خان کے دورہ امریکا کی تصدیق نہیں کی تھی جس پر قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں۔
وائٹ ہاؤس اور پاکستان کے دفتر خارجہ نے بھی وزیراعظم کے دورہ امریکا کی تصدیق کردی تھی۔
وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وزیراعظم عمران خان کا 22 جولائی کو وائٹ ہاؤس آنے پر خیر مقدم کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ایران اور یورپ کے درمیان مذاکرات کا اب تک کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا ہے، ترجمان وزارت خارجہ

ترجمان وزارت خارجہ نے ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپی ملکوں کے ساتھ اسلامی جمہوریہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے