چیئرمین شبر زیدی کی تبدیلی کے بارے میں باتیں

چیئرمین شبر زیدی کی تبدیلی کے بارے میں باتیں

اسلام آباد: رابطہ کیے جانے پر ایف بی آر چیئرمین کا کہنا تھا کہ ‘میں اس معاملے پر کوئی رائے نہیں دینا چاہتا، وزیر اعظم عمران خان اس پر خود فیصلہ کریں گے

شبر زیدی کو 10 مئی کو وزیر اعظم نے خود ایف بی آر چیئرمین کے عہدے پر تعینات کیا تھا۔
اب تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے، وزیر اعظم آخری لمحات میں بھی تبدیلیاں کرسکتے ہیں جس کی وجہ سے فی الوقت نام ظاہر کرنا مناسب نہیں’۔
وزیر اعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر ایف بی آر کے اراکین کے ساتھ 17 جولائی کو ہونے والا اجلاس منسوخ کردیا تھا۔
اس سے قبل 10 جولائی کو بھی انہوں نے اس اجلاس کو منسوخ کیا تھا۔
چیئرمین اراکین کو کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کرتے ہیں، ایف بی آر کے سربراہ اور ان کی ٹیم کے اراکین کے درمیان عدم اعتماد ہے’۔
ٹیکس ادارے کے اعلیٰ افسران میں تبدیلیوں کے حوالے سے شبر زیدی کا کہنا تھا کہ ‘ہم طویل المدتی منصوبہ بنارہے ہیں اور ہم کسی کا بھی ایڈ ہاک کی بنیاد پر تبادلہ نہیں کریں گے تاہم حتمی فیصلوں تک تمام ٹیکس افسران کو اپنے شیڈول کے مطابق کام کرنا ہوگا’۔

یہ بھی پڑھیں

جسٹس ریٹائرڈ الطاف ابراہیم قریشی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھالیا

جسٹس ریٹائرڈ الطاف ابراہیم قریشی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصر نے الطاف ابراہیم قریشی سے قائم مقام چیف الیکشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے