کوئٹہ رجسٹری میں تمام کرمنل کیسز کو نمٹا دیا گیا

کوئٹہ رجسٹری میں تمام کرمنل کیسز کو نمٹا دیا گیا

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل اورجسٹس روزی خان بڑیچ پرمشتمل بینچ نے سینڈک منصوبے کے معاہدے کے حوالے سے دائر آئینی درخواست پر سماعت کی

سماعت میں درخواست گزار رکن صوبائی اسمبلی ثناءبلوچ، ایم ڈی سینڈک پراجیکٹ ودیگر عدالت میں پیش ہوئے، سماعت میں فریقین کے وکلاء نے اپنے دلائل مکمل کیے جس کے بعد عدالت نے سینڈک پراجیکٹ میں مزید ڈرلنگ اور پیداوار سے متعلق دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
بلوچستان ہائی کورٹ میں ای کورٹ کے تحت دوسرے روز پانچ کیسز کی سماعت کی گئی، کیسز کی سماعت چیف
جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔
ای کورٹ نے ایک فوجداری اپیل اور چار فوجداری پٹیشن کو نمٹا دیا جبکہ پریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں تمام کرمنل کیسز کو نمٹا دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فتح یاب امیدوار شاہ زین بگٹی برتری تاحال برقرار

فتح یاب امیدوار شاہ زین بگٹی برتری تاحال برقرار

کوئٹہ: این اے 259 ڈیرہ بگٹی کے 29 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ صبح 8 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے