ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی

کراچی:انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوگیا اور 160 روپے سے تجاوز کرگیا۔

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ ڈالر کی قیمت 159.86 سے بڑھ کر 160.05 روپے پر بند ہوئی۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی کی قدر میں اتار چڑھاؤ ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ ہوا اور 161 روپے کی سطح پر آگیا۔ ایکسچینج کمپنیزایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 160.50 روپے پر بند ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت 85 ہزار 900 روپے پر پہنچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 85 ہزار 900 روپے پر پہنچ گئی

کراچی: پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی وا قع ہوئی اور کاروباری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے