صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے سیکورٹی پلان مرتب

صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے سیکورٹی پلان مرتب

پشاور: پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق 20 جولائی کو ضلع میں ہونے والے صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے سیکورٹی پلان مرتب کردیا گیا

 

ضلع بھر اور حسن خیل کے 369 پولنگ اسٹیشنز پر 4 ہزار 700 پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکار کوئیک ریسپانس فورس، لیڈیز پولیس اور بم ڈسپوزل یونٹ کی معاونت کریں گے۔
بیان میں کہا گیا کہ خیبر ضلے کے 342 پولنگ اسٹیشنز میں 3 ہزار 792 پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے جبکہ حسن خیل کے 27 پولنگ اسٹیشنز میں 942 پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوااسمبلی میں اب پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں کی تعداد 2 ہوگئی

خیبر پختونخوااسمبلی میں اب پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں کی تعداد 2 ہوگئی

پشاور:خیبرپختونخوا اسمبلی میں پارلیمانی پارٹیوں کی تعداد بڑھ کر 7 ہوگئی ہے جب کہ جماعت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے