کان کنوں کو نکالنے کیلیے جانیوالے 8 میں سے 3 کان کن بیہوش

کان کنوں کو نکالنے کیلیے جانیوالے 8 میں سے 3 کان کن بیہوش

کوئٹہ: کوئلہ کان میں پھنسے 10 کان کنوں کو 24 گھنٹے سے زائد گزر جانے کے باجود ریسکیو نہیں کیا جا سکا

ڈیگاری کی کوئلہ کان میں پھنسے 10 کان کنوں کو 24 گھنٹے سے زائد گزر جانے کے باجود ریسکیو نہیں کیا جا سکا
کان کنوں کو نکالنے کیلیے جانیوالے 8 میں سے 3 کان کن بیہوش ہو گئے۔
وزیراعلی کی ہدایت پر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی ٹیم ڈیگاری پہنچ کر رسکیو آپریشن میں حصہ لے رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

چمن میں کلی ٹاکی میں خسرے سے متاثرہ 5 بچے دوران علاج جاں بحق ہو گئے

چمن میں کلی ٹاکی میں خسرے سے متاثرہ 5 بچے دوران علاج جاں بحق ہو گئے

چمن: صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے چمن میں ایک ہی گاؤں کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے