قرض کے بوجھ تلے کوئی قوم خوشحال نہیں ہوسکتی

قرض کے بوجھ تلے کوئی قوم خوشحال نہیں ہوسکتی

اسلام آباد: پاکستانی بنیئے! ٹیکس ادا کیجئے، ٹیکس ادائیگی کیلئے ہم سب کو کردار ادا کرنا ہوگا

انہوں نے کہا کہ معیشت کو دستاویزی شکل دینا ہوگی، ٹیکس ادائیگیوں کیلئے دوسروں کی بھی حوصلہ افزائی کریں۔
وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان خوشحال ہوگا تو ہم خوشحال ہوں گے، ٹیکس ہم سب کو ادا کرنا ہوگا، ہمیں ٹیکس ادا کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیئے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 جولائی مقرر کر کے تمام فائلرز کو ہدایت کی کہ وہ مقررہ تاریخ تک اپنے گوشوارے جمع کرادیں۔
گزشتہ حکومت میں مقررہ تاریخ گزر جانے کے بعد ریٹرن فائل کرنے والے شخص کو اضافی رقم بطور جرمانہ ادا کرنا پڑتی تھی اس کے علاوہ آڈٹ کے مرحلے سے بھی گزرنا پڑتا تھا البتہ تحریک انصاف نے گزشتہ معاشی سال میں بھی ریٹرن جمع کرانے والوں کو سہولت دی۔

یہ بھی پڑھیں

رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق عید منائیں گے

رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق عید منائیں گے

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے اپنے بیان میں کہا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے