آئی سی سی ٹیم آف ٹورنامنٹ میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

لندن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیم آف ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔

آئی سی سی نے ’ورلڈکپ ٹیم‘ کی قیادت کین ولیم سن کے سپرد کی ہے

جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں انگلینڈ کے جیسن روئے، بھارت کے روہت شرما، انگلینڈ کے جو روٹ، بنگلہ دیش کے شکیب الحسن، انگلینڈ کے بین سٹوکس، آسٹریلیا کے ایلکس کیری، آسٹریلیا ہی کے مچل سٹارک، انگلینڈ کے جوفرا آرچر اور نیوزی لینڈ کے لوکی فرگوسن شامل ہیں۔

آئی سی سی کی اعلان کردہ ٹیم میں ورلڈکپ فاتح انگلینڈ کے چار، نیوزی لینڈ کے تین، بھارت اور آسٹریلیا کے دو، دو اور بنگلہ دیش کا ایک کھلاڑی شامل ہے جب کہ  پاکستان کھلاڑی اس ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں

گال ٹیسٹ: کین ولیمسن اور سری لنکن اسپنر اکیلا کے بولنگ ایکشن مشکوک قرار

گال ٹیسٹ: کین ولیمسن اور سری لنکن اسپنر اکیلا کے بولنگ ایکشن مشکوک قرار

سری لنکا کے شہر گال میں ٹیسٹ میچ کے دوران آفیشلز نے نیوزی لینڈ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے