ورلڈ کپ فائنل میں اوور تھرو کے 6 رنز ، امپائرز کی غلطی قرار

 قوانین کے مطابق انگلش ٹیم کو پانچ رنز ملنا چاہئے تھے

ورلڈ کپ فائنل کے آخری اوور میں چھ اضافی رنز دینے پر سابق آئی سی سی امپائرسائمن ٹوفل پھٹ پڑے۔

سابق امپائر سائمن ٹوفل نے ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ کو اوور تھرو کے چھ رنزدینے کو امپائرز کی غلطی قراردےدیا۔

سائمن ٹوفل نے کہا کہ قوانین کے مطابق انگلش ٹیم کو پانچ رنز ملنا چاہئے تھے، امپائر کی اس غلطی کی وجہ سے بین اسٹوکس نے اسٹرائیک بھی برقراررکھی۔ جس وقت بال پھینکی گئی اس وقت تک بیٹسمین دوسرا رن لینے کیلئےنہیں دوڑا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

گال ٹیسٹ: کین ولیمسن اور سری لنکن اسپنر اکیلا کے بولنگ ایکشن مشکوک قرار

گال ٹیسٹ: کین ولیمسن اور سری لنکن اسپنر اکیلا کے بولنگ ایکشن مشکوک قرار

سری لنکا کے شہر گال میں ٹیسٹ میچ کے دوران آفیشلز نے نیوزی لینڈ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے