قومی ترقی کی حکمت عملی عالمی اہداف سے ہم آہنگ ہے

قومی ترقی کی حکمت عملی عالمی اہداف سے ہم آہنگ ہے

واشنگٹن: ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان ترقی کے مستقل اہداف پرجامع حکمت عملی بنا رہا ہے، قومی ترقی کی حکمت عملی عالمی اہداف سے ہم آہنگ ہے

مشن اقتصادی اور سماجی تنظیم کی عالمی ورکشاپ سے اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان سےغربت مٹانے کے لیے پرعزم ہیں۔
ورکشاپ اعلیٰ سطح کے سیاسی فورم کے موقع پر مندوبین کی رہنمائی کے لیے منعقد کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

سال 2020 کی تیسری قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگیا

سال 2020 کی تیسری قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگیا

اسلام آباد: سربراہ نیشنل ایمرجنسی آپریشنل سینٹر فار پولیو (این ای او سی) ڈاکٹر صفدر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے