مارٹن گریفتھس آج سعودی عرب پہنچیں گے

مارٹن گریفتھس آج سعودی عرب پہنچیں گے

نیویارک: مارٹن گریفتھس روس، متحدہ عرب امارات، امریکا اور سلطنت عمان کے میراتھن دورے کے بعد آج سعودی عرب پہنچیں گے، دورے کا مقصد یمن میں ہرصورت امن کا قیام ہے

مارٹن گریفتھس یمن میں جنگ بندی کی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے تمام اہم اسٹیک ہولڈرز سے مذاکرات کر چکے ہیں، حال ہی میں انہوں نے امریکا کا دورہ کیا تھا اور وزیرخارجہ مائیک پومپیو سے خصوصی ملاقات کی تھی۔
جنگ بندی کے باوجود دونوں طرف سے ایک دوسرے پر حملے کیے جارہے ہیں، جبکہ حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملے بھی جاری ہے۔
یمن کے حکومتی اہم عہدیداروں سے اقوام متحدہ کے مندوب ملاقاتیں کریں گے، اور خطے کی تازہ صورت حال پر گفتگو ہوگی

یہ بھی پڑھیں

’اسنیپ چیٹ‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپلیکیشن پر تشہیر روک دی

’اسنیپ چیٹ‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپلیکیشن پر تشہیر روک دی

واشنگٹن: ٹرمپ نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر سیاہ فاموں کی جانب سے احتجاج اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے