کٹھ پتلیوں کو سیاست سے فارغ کرنا ہے

کٹھ پتلیوں کو سیاست سے فارغ کرنا ہے

رحیم یار خان:  ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ کٹھ پتلیوں کو سیاست سے فارغ کرنا ہے کیوں کہ نہ صرف نوجوانوں کا معاشی قتل ہورہا ہے

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سب سے زیادہ نقصان پنجاب کا ہوا ہے اور سندھ کے ساتھ ناانصافی ہوتی ہے تو وزیراعلیٰ حقوق کے لیے لڑتے ہیں لیکن پنجاب میں ایسا نہیں ہوتا کٹھ پتلی وزیراعلیٰ پنجاب صوبے کے لیے نہیں لڑیں گے تو ہم پنجاب کےحقوق چھین کررہیں گے اور پانی کی کمی ہے توسب کو مل کر برداشت کرنا پڑے گا۔
ہم نے اپنی حکومت میں بدترین حالات میں بھی عام آدمی کے معاشی مسائل کاخیال رکھا لیکن اس حکومت کے عوام دشمن بجٹ میں غریب کے لیے تکلیف اور امیر کے لئے ریلیف ہے، آئی ایم ایف کے بجٹ میں امیروں کیلئے این آر او ہے

یہ بھی پڑھیں

پولیس کا پی آئی سی حملے میں ملوث وزیراعظم کے بھانجے کی گرفتاری کیلئے چھاپہ

پولیس کا پی آئی سی حملے میں ملوث وزیراعظم کے بھانجے کی گرفتاری کیلئے چھاپہ

پولیس نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پر حملے میں ملوث وزیراعظم عمران …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے