چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ہر فورم پر مخالفت کی جائے گی

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں موجودہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تفصیلی غور وفکر کیا گیا

تمام امور کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف کسی بھی تحریک عدم اعتماد کاحصہ نہیں بنا جائے گا۔
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف کسی تحریک اعتماد کا حصہ نہیں بنیں گے اور تحریک عدم اعتماد کی ہر فورم پر مخالفت کی جائے گی۔
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بھاری اکثریت سے منتخب یافتہ چیئرمین ہیں، ہم نے کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں

یہ بھی پڑھیں

قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا

قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا

کراچی: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے