ماضی کی وفاقی اور صوبائی حکومت میں موجود چند عناصر نے مس ہینڈل کیا

ماضی کی وفاقی اور صوبائی حکومت میں موجود چند عناصر نے مس ہینڈل کیا

کوئٹہ: سردار یار محمد نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ تحقیقات کرنے والے کمیشن میں نہ صرف بلوچستان سے منتخب نمائندے لئے جائیں بلکہ کمیشن کو تحقیقات مکمل کرنے کیلئے ایک ٹائم فریم دیا جائے

ریکوڈک کے کیس انیس سو ترانوے سے لیکر تنازعہ پیدا ہونے تک ماضی کی وفاقی اور صوبائی حکومت میں موجود چند عناصر نے مس ہینڈل کیا جس کے نتائج آج پاکستان اور بلوچستان کی عوام کو بھگتنے پڑیں گے۔
چاہے کوئی سیاستدان ہو ماضی کا حکمران ہو یا سرکاری افسران جس پر غفلت ثابت ہو انہیں قرار واقعی سزا دی جائے کیونکہ اس پروجیکٹ میں غفلت کے نتائج بلوچستان اور پاکستان کیلئے تباہ کن ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

شہریوں کا ناک اورمنہ ڈھانپنا لازمی قرار دے دیا گیا

شہریوں کا ناک اورمنہ ڈھانپنا لازمی قرار دے دیا گیا

کوئٹہ: حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے اپنے بیان میں کہا کہ شہریوں کا ناک اورمنہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے