جب پیسہ ان کے پاس ہو جو بہتری کے بجائے ذاتی مفاد کیلئے کام کرتے ہوں

جب پیسہ ان کے پاس ہو جو بہتری کے بجائے ذاتی مفاد کیلئے کام کرتے ہوں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اٹلی کے سابق صدر کا مافیا کے حوالے بیان شیئر کرتے ہوئے کہا سسلین مافیاکی طرح پاکستانی مافیابھی رشوت، بلیک میلنگ

چند روز قبل بھی وزیر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پاکستان کی موجودہ صورتحال پر معروف مصنفہ آئن رینڈ کی تحریر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جو بات انہوں نے لکھی وہ آج بھی حسب حال ہے۔
جب کوئی شے بنانے کیلئے ان لوگوں سے اجازت لینی پڑے جو خود کچھ نہ بناتے ہوں جب پیسہ ان کے پاس ہو جو بہتری کے بجائے ذاتی مفاد کیلئے کام کرتے ہوں، جب قانون بھی ان کو تحفظ دے، بدعنوانی کو ایوارڈ اور دیانتدار ذات کی قربانی ہو، ایسے ہی وقت میں پی ٹی آئی کو حکومت کی باگ ڈور سنبھالنا پڑی

یہ بھی پڑھیں

عمران خان کا دعوی تھا کہ اسٹیل ملز کو وہ چلا کر دکھائیں گے

عمران خان کا دعوی تھا کہ اسٹیل ملز کو وہ چلا کر دکھائیں گے

اسلام آباد: چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا تو اپوزیشن کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے