دنیائے کرکٹ کا نیا عالمی چیمپیئن

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئی ہیں ایک دنیائے کرکٹ کا نیا عالمی چیمپیئن بن جائے گا۔

انگلینڈ میں جاری ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بھارت اور میزبان ٹیم نے دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی اور دونوں ٹیمیں 14 جولائی کو ٹائٹل کے لیے لارڈز کے تاریخی میدان میں ٹکرائیں گی۔

2019 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت اور آسٹریلیا دونوں کی شکست کے بعد اب انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئی ہیں لہٰذا اب دنیا ایک ایسی ٹیم کو عالمی چیمپیئن بنتا ہوا دیکھی گی جس نے اس سے قبل کبھی بھی یہ اعزاز حاصل نہیں کیا۔

اب دیکھتے ہیں کہ 14 جولائی کو لارڈز کے تاریخی میدان پر فتح کس ٹیم کے قدم چومتی ہے۔ آیا انگلینڈ کی ٹیم عالمی چیمپیئن کا تاج سر پر سجائے گی یا نیوزی لینڈ کی ٹیم

یہ بھی پڑھیں

آسٹریلیا نے بھارت اور پاکستان سے پہلی پوزیشن چھین لی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ، ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی سالانہ بنیاد پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے