ڈاکٹر عبدالقدوس کوخراج عقیدت

ڈاکٹر عبدالقدوس کوخراج عقیدت

اسلام آباد: پاکستان کسٹمز سروس نے ڈاکٹر عبدالقدوس کوخراج عقیدت کیلیے جائے وقوعہ کا نام ڈاکٹر عبدالقدوس شہید چیک پوسٹ رکھنے اوریادگار اور پارک بنانے کا فیصلہ کیاہے

ڈاکٹر عبدالقدوس شیخ ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی اسمگلنگ ماڈل کسٹم کلکٹوریٹ کوئٹہ 6دن زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد منگل کی صبح زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان کا دعوی تھا کہ اسٹیل ملز کو وہ چلا کر دکھائیں گے

عمران خان کا دعوی تھا کہ اسٹیل ملز کو وہ چلا کر دکھائیں گے

اسلام آباد: چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا تو اپوزیشن کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے