کراچی میں آج موسم جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ جنوب مشرق سے ہوا 18 ناٹیکل مائل کی رفتارسے چل رہی ہے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے جمعرات تک مون سون کی مزید بارشوں کا امکان ہے، پنجاب کے میدانی علاقوں میں تیزہواؤں اورآندھی کی پیش گوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ہزارہ، ڈی جی خان ڈویژن اورکشمیر میں ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ بارشوں سے فیصل آباد، راولپنڈی کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا بھی امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

قائم علی شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) رہنما کی ضمانت 29 اگست تک کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے