وزیر صحت نے مختلف وارڈز میں جاکر مریضوں کی عیادت

وزیر صحت نے مختلف وارڈز میں جاکر مریضوں کی عیادت

لاہور: وزیرصحت پنجاب کا کہنا تھاکہ ٹی ایچ کیو مری میں ڈاکٹرز اور مریضوں کیلئے بہترین طبی سہولیات دستیاب ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین نے صفائی ستھرائی کے مناسب انتظامات پر اسپتال انتظامیہ کو شاباش دی

ڈاکٹر یاسمین راشد نے مزید کہا کہ مختلف اسپتالوں میں اچانک دوروں کا مقصد مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے، پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں آنے والے مریضوں کیلئے بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، تحریک انصاف نے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی پوری کرنے کیلئے میرٹ پر ریکارڈ بھرتیاں کیں۔
دوردراز کے علاقہ جات میں مریضوں کیلئے ہرقسم کی طبی سہولت فراہم کر رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کی ترجیحات میں شعبہ صحت میں بہتری سرفہرست ہے۔

یہ بھی پڑھیں

یونی ورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ٹیم نے مزید 4 افراد کی شناخت کر لی

یونی ورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ٹیم نے مزید 4 افراد کی شناخت کر لی

لاہور: چاروں افراد کی شناخت دانتوں کے علاج کے ریکارڈ کی مدد سے کی گئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے