اینٹی کرپشن کورٹ نے سیکریٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو کے وارنٹ گرفتار ی جاری کر دیئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اینٹی کرپشن کورٹ نے سیکرٹری تعلیم سندھ  اور سابق صدر آصف زرداری کے بہنوئی فضل اللہ پیچوہوکے وارنٹ جاری کردیے۔فضل اللہ پیچوہو پر کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے،ان کےخلاف ہائی اسکول کے استاد مٹھل نے شکایت درج کرائی تھی۔سیکرٹری تعلیم سندھ فضل اللہ پیچوہو کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ انہیں نہیں معلوم کہ کس عدالت نےوارنٹ جاری کیے ہیں، تاہم عدالت نے طلب کیا تو الزامات کا سامنا کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

25 مئی سے 27 مئی, تک کراچی میں ہیٹ ویو, جاری رہنے, کا خدشہ

25 مئی سے 27 مئی تک کراچی میں ہیٹ ویو جاری رہنے کا خدشہ

کراچی : محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 25 مئی سے 27 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے