لیاری کے علاقے میں رینجرز کی کارروائی اسلحہ برآمد

کراچی: لیاری میں رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق اسلحہ گینگ وار کی جانب سے انتہائی مہارت سے چھپایا گیا تھا، برآمد اسلحے میں 2 ایل ایم جی، 2 ایس ایم جی، 3آٹھ ایم ایم رائفل، ریپیٹر،ایک 9 ایم ایم پسٹل، ایمونیشن اور25 آوان بم بھی شامل ہیں۔

رینجرز کے ترجمان نے بتایا کہ اسلحہ، ایمونیشن ممکنہ دہشت گردی کے لیے چھپایا گیا تھا

یہ بھی پڑھیں

عدالت نے آغا سراج کے خلاف ریفرنس کا ٹرائل تیز کرنے کا حکم دیا

عدالت نے آغا سراج کے خلاف ریفرنس کا ٹرائل تیز کرنے کا حکم دیا

کراچی: عدالت نے کہا کہ مفرور ملزمان گرفتار نہ ہوئے تو انہیں کیس سے الگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے