چیئرمین سینیٹ لانےکیلئےاپوزیشن کےپاس واضح اکثریت ہے

چیئرمین سینیٹ لانےکیلئےاپوزیشن کےپاس واضح اکثریت ہے

اسلام آباد: شیری رحمان کا کہنا تھا فارورڈبلاک کس طرح بن سکتاہے؟یہ قانون کی نفی ہوگی، حکومت کےپاس سینیٹ میں مطلوبہ تعداد موجود نہیں

وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین سینیٹ کی ملاقات کے حوالے سے پی پی رہنما نے کہا وزیراعظم نےصادق سنجرانی کوکہاتحریک کامیاب ہونےنہیں دیں یہ بیان کیا ہارس ٹریڈنگ نہیں؟
گذشتہ روز وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات ہوئی تھی ، جس میں وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی تھی۔
وزیراعظم کا کہنا تھا تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کی کوشش کریں گے، چیئرمین سینیٹ ہٹانے کی کوششیں کون سی جمہوری اقدار ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عدالت نے آغا سراج کے خلاف ریفرنس کا ٹرائل تیز کرنے کا حکم دیا

عدالت نے آغا سراج کے خلاف ریفرنس کا ٹرائل تیز کرنے کا حکم دیا

کراچی: عدالت نے کہا کہ مفرور ملزمان گرفتار نہ ہوئے تو انہیں کیس سے الگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے