نیب نے 5 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ بھی شہبازشریف کو دیا تھا

نیب نے 5 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ بھی شہبازشریف کو دیا تھا

لاہور: صفائی کمپنی کے قیام، لا ڈپیارٹمنٹ کی رائے کو نظر انداز کرنا، صفائی کے لیے پہلے سے محکمہ موجود ہونے کے باوجود کمپنی بنانے سے متعلق پوچھا گیا ہے

5 جولائی کو بھی تحقیقاتی ٹیم نے شہبازشریف سے اس کیس کے متعلق سوال کیے تھے مگر انہوں نے جواب نہیں دیے۔ ذرائع کے مطابق شہبازشریف سے چوہدری شوگر ملز قائم کرنے کے لیے رقم کے حوالے سے بھی سوالات کیے گئے تھے۔
آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے آج نیب میں پیش ہوکر مطلوبہ دستاویزات جمع کرائی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں

اپوزیشن اپنا تعمیری کردار ادا نہیں کر رہی

اپوزیشن اپنا تعمیری کردار ادا نہیں کر رہی

لاہور: راجہ بشارت نے کہا کہ پروڈکشن آرڈر جاری کرنا اسپیکر کا اختیار ہے جن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے