فوجی دستے بھیجنے والے ممالک زمینی حقائق سے باخبر ہوتے ہیں

فوجی دستے بھیجنے والے ممالک زمینی حقائق سے باخبر ہوتے ہیں

نیویارک: پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ میں مباحثے سے خطاب کے دوران اقوام متحدہ امن مشنزکی کامیابی کے لیے شراکت داروں میں مزید مشاورت پر زور دیا

ملیحہ لودھی نے کہا کہ منظم، فعال تعاون سے امن مشنز کے مقاصد کے حصول میں مدد ملے گی، فوجی دستے بھیجنے والے ممالک زمینی حقائق سے باخبرہوتے ہیں۔
پاکستانی سفیر نے کہا کہ پاکستان 6 دہائی سے اقوام متحدہ امن مشنزمیں دستے بھیج رہا ہے، پاکستان نے 46 امن مشنزمیں 2 لاکھ سے زائد فوجی اورپولیس اہلکاربھیجے۔
ڈاکٹرملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان نے پالیسی سازی میں بھی اہم کردارادا کیا، دستے شورش زدہ علاقوں میں اقوام متحدہ کی آنکھوں، کان کا کردار ادا کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

31 مئی کو لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کیا جائے گا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 31 مئی کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے