حکومت موقع دے گی کہ آپ اپنی تنخواہ سے گھر بناسکیں

حکومت موقع دے گی کہ آپ اپنی تنخواہ سے گھر بناسکیں

اسلام آباد: پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے نئے پراجیکٹ کے آغاز کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا. انھوں نے کہا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کو پورے ملک میں لے کر جائیں گے

وزیر اعظم نے کہا کہ یہ اسکیم حکومت پرائیوٹ سیکٹر سے مل کر شروع کررہی ہے، حکومت کے پاس اتنا پیسہ نہیں کہ 50 لاکھ گھر بنا سکے، البتہ حکومت کے پاس پورے ملک میں زمین پڑی ہوئی ہے
10 ہزار گھر اُن کے لئے ہوں گے، جو پیسوں سے گھر نہیں خرید سکتے، قرعہ اندازی کے ذریعے 10 ہزار گھر غریبوں کو دیے جائیں گے، قرعہ اندازی کے ڈیڑھ سال بعد یہ گھر دے دیے جائیں گے، کچی بستیوں میں رہنےوالےبرے حالات میں رہتے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

ملک میں گیس پائپ لائن کے نیٹ ورک کو ’ہنگامی صورتحال‘ کا سامنا

ملک میں گیس پائپ لائن کے نیٹ ورک کو ’ہنگامی صورتحال‘ کا سامنا

اسلام آباد: بہت خطرناک صورتحال ہے کیوں کہ مائع قدرتی گیس کے دونوں ری گیسفکیشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے