میں سمجھتاہوں مریم بی بی بھی مس گائیڈ ہورہی ہیں

میں سمجھتاہوں مریم بی بی بھی مس گائیڈ ہورہی ہیں

لاہور: فرانزک جس چیز کا ہونا ہے، وہ تو ن لیگ نے الماری میں رکھی ہوئی ہے۔
اگر نوازشریف کی بےگناہی کا ثبوت آئے ہیں، تو ن لیگ کو بےچین ہونا چاہیے، ن لیگ کو چاہیے کہ وہ ثبوت فوری عدالت میں پیش کر دے

نوازشریف کے لئےمریم اکیلی کھڑی ہے، اس کے بھائی بھی ساتھ چھوڑ گئے، میں سمجھتاہوں مریم بی بی بھی مس گائیڈ ہورہی ہیں،
فرانزک اصل ویڈیو کا ہونا ہے، ویڈیو کے صرف کچھ حصے میڈیا پر دکھا گئے، شاہد خاقان نے یہ کیسے کہہ دیا کہ فرانزک ہوگئی، ویڈیو عدالت میں پیش ہی نہیں کی گئی، تو فرانزک کیسے ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

اپوزیشن اپنا تعمیری کردار ادا نہیں کر رہی

اپوزیشن اپنا تعمیری کردار ادا نہیں کر رہی

لاہور: راجہ بشارت نے کہا کہ پروڈکشن آرڈر جاری کرنا اسپیکر کا اختیار ہے جن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے